کشمیر میں جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔