امیر قطر نے عربی ممالک کے بحران کا حل بتا دیا
قطر کے امیر نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کا راہ حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دوسرے عرب ممالک میں مداخلت بند اور ان کی حاکمیت کا احترام کرے تو اس سے خلیج فارس کا بحران حل ہوجائےگا۔