محمد بن سلمان ، خاشقجی کے قتل میں ملوث / ناقابل انکار شواہد موجود
ترکی کے اخبار ینی شفق نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں ۔