ایوانکا ٹرمپ نے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا
امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔