World News in Urdu

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ نے سعودیہ کےخونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو خاشقجی کے قتل سے بری قراردیدیا

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد جاری حالیہ بحران سے متعلق اپنے پہلے عوامی بیان میں کہا ہے کہ وہ خاشقجی کے قاتل کے معاملے میں خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہیں۔

Читайте на сайте