صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 37 دہشت گرد ہلاک
صومالیہ میں امریکی جنگی طیاروں کے حملوں میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے 37 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔