World News in Urdu

یمن میں 85 ہزار بچے سعودی عرب کے ظلم وستم اور بربریت کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے

یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں 85 ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔

Читайте на сайте