World News in Urdu

کشمیر میں جشن میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں تقریبات کا سلسلہ جاری

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے مختلف علاقوں میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Читайте на сайте