World News in Urdu

لوئر اورکزئی میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں کلایا بازار میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте