فلم/ ایک فکر اور ایک عزم و ارادہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے بیس ملین بسیج کی تشکیل کا اعلان کرکے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا۔بسیج اللہ تعالی کا مخلص لشکر ہے۔