کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔