World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 24.11.2018

Ur.mehrnews.com 

شاہ محمود قریشی کی سشما سوراج کو کرتار پور بارڈر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج، وزیر اعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ اور نوجوت سنگھ سدھو کو کرتار پور بارڈر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ سامی یوسف کی آواز میں " یا رسول اللہ "

سامی یوسف کی آواز میں یہ دعا " یا رب العالمین صل علی طه الامین فی کل وقت و حین املأ قلبی بالیقین ثبتنی علی هذا الدین و اغفر لی و المؤمنین " پیش کی جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ سام سنگ نے معافی مانگ لی

جنوبی کوریا کی معروف کمپنی سام سنگ نے کمپنی میں کام کرنے والے کچھ ملازمین کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ اسرائیل کی جعلی اور غیر قانونی حکومت امریکہ کی منہ زوری کا مظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورہ میں مسلمانوں کے دوش پر اہم ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔