World News in Urdu

پاکستان میں بچوں کے جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں کرکٹ کھیلنے کے دوران بچوں کے جھگڑے میں بڑے ملوث ہوگئے اورایک دوسرے پر فائرنگ کردی،جس سے دونوں گروپوں کے 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте