رہبر معظم کی قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے 1086 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔