World News in Urdu

امریکی عدالت میں لاتوں، گھونسوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال

امریکہ میں ایک عدالت میں بچی کے قتل کے کیس میں خاتون کو سزا ملنے کے بعد دونوں فریقین آپس میں لڑ گئے اور لاتوں، گھونسوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

Читайте на сайте