World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 25.11.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ مشرق وسطی میں استکباری طاقتوں کے منہ پر زوردار طمانچہ لگےگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی وحدت کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مشرق وسطی میں استکباری طاقتوں کے منہ پرایک بار پھر زوردار طمانچہ لگےگا۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم سے وحدت کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

مسلمان حکمراں یقین رکھیں کہ فتح اور کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کے قدم چومے گی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلم حکمرانوں کو اطمینان رکھنا چاہیے کہ فتح و کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کو نصیب ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کی بیٹیوں کا باپ کے نقش قدم پرچلنے کا عزم/ سعودیہ کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے پر تاکید

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی بیٹیوں نے اپنے باپ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ اور اس کے خونخوار بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھیانک جرائم سے پردہ اٹھاتی رہیں گی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم سے ایران کے اعلی حکام اور وحدت کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں کی ملاقات

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

پیغمبر اسلام (ص) کی سنت کی اساس و بنیاد محبت اور رحمت پر استوار ہے

قرآن مجید نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کو اسوہ حسنہ ، خلق عظیم اور رحمۃ للعالمین کے عنوان سے یاد کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آنحضور کی سنت کی اساس و بنیاد محبت اور رحمت پر استوار ہے۔