World News in Urdu

مسلمان حکمراں یقین رکھیں کہ فتح اور کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کے قدم چومے گی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلم حکمرانوں کو اطمینان رکھنا چاہیے کہ فتح و کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کو نصیب ہوگی۔

Читайте на сайте