World News in Urdu

وہابی دہشت گردوں کا حلب پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ/ زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

شام کے صوبہ حلب میں وہابی دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیاروں سےحملہ کیا ہے اس حملے کے نتیجے میں اب تک 107 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте