یوگینڈا کی جھیل میں کشتی ڈوبنے سے 30 افراد ہلاک 25.11.2018 19:02 Ur.mehrnews.com یوگینڈا کی وکٹوریا جھیل میں مسافر بردار کشتی الٹنے کے باعث 30 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔