شاہ محمود قریشی کا افغان کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی افغان کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔