World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 26.11.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ قم میں شہدائے کربلا کی ضریح کی رونمائی

قم میں عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے شہدائے کربلا کی ضریح کی رونمائی کی گئی۔یہ آئندہ چند دنوں میں کربلا روانہ کردی جائےگی۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کے مختلف علاقوں میں میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے تقریبات منعقد

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان اور شیعہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی شاندار تقریبات منعقد ہوئیں۔ ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب آج حوزہ علمیہ باب العلم میں منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے 400 ارب ڈالر کے عوض انسانی حقوق کو پامال کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ املی لاریجانی نے عالمی سطح پر امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ 400 ارب ڈالر ہتھیاروں کے معاہدے کے عوض انسانی حقوق کو پاؤں تلے روند دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بارسلونا کی فضائیں لبیک یا رسول اللہ (ص) کے نعروں سے گونج اٹھیں

بارسلونا میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جلوس نکالا، اس موقع پر بارسلونا پیراللہ سنٹر کی گلیاں اور فضائیں لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صداؤں سے گونجتی رہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں 3 دن میں 18 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت پر مکمل ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان گذشتہ تین دن کے دوران جھڑپوں میں 18 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں علیحدگی پسندوں کی ہلاکت پر وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رنگوں کی فصل

موسم خزاں میں درختوں کے پتے مختلف رنگوں تبدیل ہوکر شاندار مناظر پیش کرتے ہیں۔