فلم/ روسی فوج کی یوکرائن کی بحری کشتیوں پر فائرنگ
روس فوج نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرائن کی تین بحری کشتیوں کو روسی سرحد غیر قانونی طریقہ سے عبور کرنے کے بعد اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔