پاکستانی حکومت کا عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کرکے پاکستانی عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ہے۔