صوبہ چہار محال بختیاری میں برف باری پر عوام کی خوشحالی 26.11.2018 11:38 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں برف باری ہوئی ہے جس پر عوام نے بڑی خوشی کا اظہار کیا ہے۔