ہندوستان میں 8 نکسل باغی اور 2 پولیس اہلکار ہلاک 26.11.2018 15:25 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلح مقابلے کے دوران 8 نکسل باغی اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔