افغانستان میں طالبان کے حملے میں 20 پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔