پاکستان میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا باقاعدہ افتتاح
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ہتھیار برائے امن، بین الاقوامی دفاعی نمائش " آئیڈیاز 2018 " کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔