World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 27.11.2018

Ur.mehrnews.com 

تہران میں یمنی عوام کی حمایت میں مظاہرہ

تہران میں مدرسوں کے اساتذہ نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کو 7 منٹ کے اندر قتل کردیا گيا

ترکی کے وزير خارجہ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

کیش کی فضاؤں میں ہوائی نمائش

اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں نویں بین الاقوامی ہوائی نمائش کا سلسلہ جاری ہے اس نمائش میں مختلف قسم کے جنگی طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع کلگام اور پلوامہ میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔