World News in Urdu

کیش میں نویں بین الاقوامی ہوائی نمائشگاہ کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں نویں بین الاقوامی ہوائی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے اس نمائشگاہ میں 110 ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔

Читайте на сайте