کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک 27.11.2018 11:34 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع کلگام اور پلوامہ میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔