جاپان کا 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان 27.11.2018 16:32 Ur.mehrnews.com جاپان نے چین کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ سے 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔