میانمار حکومت نے93 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا 27.11.2018 16:35 Ur.mehrnews.com میانمار حکومت نے ملائیشیا ہجرت کرنے کی کوشش کرنے والے 93 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔