World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کے بریگزٹ پلان سے ناراض

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا بریگزٹ پلان یورپی یونین کے لیے شاندار لیکن امریکہ اور برطانیہ کے درمیان تجارت کے لیے مناسب نہیں ہے۔

Читайте на сайте