World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 28.11.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ آگ بجھانے والا ٹینک

اس ویڈیو میں آگ بجھانے والے ٹینک کا منظر پیش کیا جاتا ہے جسے جنگل میں آگ بجھانے کے لئے بنایا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف جنگی جرائم کی کارروائی کا مطالبہ

امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف ارجنٹائن کے فیڈرل پراسیکیوٹر کے پاس ایک شکایت درج کرائی ہے جس میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف جنگی جرائم کی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ یمنی ماں کا سعودیہ کے ہوائی حملے میں بچے کی شہادت پر دردناک گریہ

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں پر آل یہود اور آل سعود کے وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی ماں کا سعودیہ کے تازہ ہوائی حملے میں بچے کی شہادت پر دردناک گریہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایسا کام کریں تاکہ دشمنوں میں ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ رہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: آپ اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اس قدر اضافہ کریں تاکہ دشمنوں میں ایران کی عظیم قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ ہرے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اجدادی سرزمین

صوبہ لرستان کے ضلع الیگودرز میں ذلقی علاقہ میں متعدد گاؤں واقع ہیں یہاں کے باشندے بختیاری قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں سعودی سفارتخانہ سے متصل سڑک کو خاشقجی کے نام پر رکھنے کی تجویز

امریکہ میں واقع سعودی سفارتخانے سے متصل سڑک کو استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر بہیمانہ طور پر قتل کئے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام پر رکھنے کی قرار داد پیش کی گئی ہے۔