پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا سوچنا پاگل پن ہوگا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کا سوچنا پاگل پن ہوگا، ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔