افغانستان میں بم دھماکے میں 3 امریکی فوجی ہلاک 28.11.2018 16:53 Ur.mehrnews.com افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔