ایشیا اور پیسفک میں تعاون کا تیرہواں اجلاس 28.11.2018 17:05 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں ایشیا اور پیسفک میں تعاون کا تیرہواں اجلاس منعقد ہوا۔