World News in Urdu

پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر ڈے منانے کا اعلان

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

Читайте на сайте