World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 29.11.2018

Ur.mehrnews.com 

یوکرائن کے بحران کا حل عسکری نہیں

جرمن چانسلر نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان امریکی فوجیوں کے لئے قبرستان بن گیا

امریکی سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں جنگ زدہ افغانستان امریکی فوجیوں کا ہی قبرستان بن گیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایوانکا ٹرمپ کا نجی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا دفاع

امریکی صدر کی بیٹی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ نے نجی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا موازنہ سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ہلیری کلنٹن کے نجی ای میل سرور سے نہیں کیا جاسکتا۔