امریکہ صدر کا روسی صدر سے طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی 20 کانفرنس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ طے شدہ ملاقات کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔