World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 30.11.2018

Ur.mehrnews.com 

کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی مرضی و منشاء کے مطابق ہونا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ بعض تبلیغات اسراف ہیں

قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے بعض تبلیغات کو اسراف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کو تقریر کرنے یا مداحی کے لئے دعوت دی جاتی ہے تو تبلیغات میں اس کے فوٹو آویزاں کرنا اسراف ہے اور اسراف سے اجتناب کرنا چاہیے۔