پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان 30.11.2018 16:55 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیرخزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔