سی این این نے اسرائیل پر تنقید کرنے والے صحافی سے معاہدہ ختم کردیا
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اسرائیل پر تنقید کرنے کی پاداش میں ادارے کے لیے لکھنے والے پروفیسر مارک لیمونٹ ہل سے معاہدہ ختم کردیا۔