World News in Urdu

پاکستانی فورسز نے ایک مطلوب وہابی دہشت گرد کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ردالفساد آپریشن کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں مطلوب وہابی دہشت گرد حاکم کو ہلاک کرکے 6 مغوی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔

Читайте на сайте