World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 01.12.2018

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان اگست 2017 ء سے خاشقجی کے قتل کا منصوبہ بنا رہے تھے

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان اگست (2017 ) سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

خادم حسین رضوی پر دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان کی وفاقی حکومت نے تحریک لیبک پاکستان کی سیاست کو قانون کے خلاف قرار دیتے ہوئے پارٹی کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت تحریک لبیک کے تمام رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے کرتارپور راہداری کے معاملے پر بھارتی منطق کو بد نیتی پر مبنی قراردیدیا

پاکستانی وزارت خارجہ کےترجمان فیصل کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے سے پاک بھارت عوام میں امید کی ایک نئی کرن پیدا ہوئی ہے لیکن اس سلسلے میں بھارتی منطق بدنیتی پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سہند ایرانی بحریہ میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی سربراہ سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں سہند ڈسٹرائرکو باقاعدہ طور پر ایرانی بحری بیڑے میں شامل کردیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ حزب اللہ کا اسرائیل کو انتباہ

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو خبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی فوجی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ارجنٹینا میں سعودی ولیعہد سے ملنے پر عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ارجنٹینا میں عالمی رہنماؤں کی ملاقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہمحمد بن سلمان سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں۔