فلم/ ارجنٹینا میں جی 20 اور بن سلمان کے خلاف عوامی مظاہرہ
ارجنٹینا کے دارالحکومت بوئنس آئرس میں ہزاروں افراد نے جی 20 تنظیم کے رکن ممالک اور سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔