World News in Urdu

فلم/ جی 20 اجلاس میں سعودی ولیعہد اکڑے اکڑے اور اکھڑے اکھڑے نظر آئے

ارجنٹینا میں منعقد ہونے والے جی 20 اجلاس میں سعودی عرب کے ولیعہد کو سخت حفت ، بدنامی اور حقارت کا سامنا رہا ۔ جی 20 اجلاس میں سعودی عرب کے ولیعہد اکڑے اکڑے اور اکھڑے اکھڑے نظر آئے۔

Читайте на сайте