الاسکا میں 7 اعشاریہ صفرکی شدت کا زلزلہ 01.12.2018 15:53 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست الاسکا میں 7 اعشاریہ صفرکی شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، کئی گاڑیاں ٹکراگئیں اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔