معذور بچوں کی ماں 03.12.2018 13:05 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کے علاقہ مارگون کے گاؤں اشگفت قاطری میں 56 سالہ ماں گوہر مشیریان منش اپنے معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔