World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 03.12.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران، امریکی اقتصادی پابندیوں کو روند کر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو پاؤں تلے پامال کرکے اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا ہے اور آج ایرانی بحریہ کا خطے میں پہلا مقام ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نائیجریا کے صدر نے خود اپنی موت کی تردید کردی

نائیجیریا میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب سوشل میڈیا پر 75 سالہ صدر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں اور اکثر شہریوں نے ان خبروں پر یقین بھی کرلیا اب صدر نے خود اپنی موت کی تردید کردی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

معذور بچوں کی ماں

ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کے علاقہ مارگون کے گاؤں اشگفت قاطری میں 56 سالہ ماں گوہر مشیریان منش اپنے معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل خود کو عالمی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے

فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے رہنما نے شام پر اسرائیل کے مسلسل ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو عالمی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ آئے روز صہیونی فوج شام پر فضائی حملے کرتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روٹی، بجلی اور گیس سستا نہیں ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑ کر اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں کیونکہ عوام آپ کے ڈرامے سمجھ چکی ہے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روٹی، بجلی اور گیس سستا نہیں ہوگا۔